Header Ads Widget

Responsive Advertisement

بھارتی کسان احتجا ج، دہلی میں داخل حالات کشیدہ

 بھارت میں جاری کسان احتجاج  بہت شدید ھو گیا ۔ بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر  کسان دہلی میں داخل ھو گے اور  تمام  رکاوٹیں انہوں نے ہٹادیں 

جہاں لاکھوں کسان دہلی میں موجود ہیں وہاں لاکھوں کے کافلے مختلف ریاستوں سے دہلی کی طرف اور بھی پہنچ رھے ھیں 

ان حالات میں جہاں مودی سرکار  پریشان ھیں وہاں بے شرمی سے خاموش بھی ھے ۔

لیکن کسانوں کا بھی کہنا ھے کے مودی کے زرعی ظالمانہ قانین ختم کرواے بعیر  دہلی سے جانے والے نہیں 

آج یوم جمہوریہ کے موقع پر جہاں ٹینکوں  کی گھن گرگرج ھوتی ِتھی 

وھاں کسان ٹریکٹر راج تھا 

میری زاتی راے میں  سکھوں کو اسلے بھی زلیل اور رسوا کیا جا رھا ھے کیوں کہ ان کی گرونانک  صاحب کے تعلق کی وجہ  سے جو پاکستان  سے محبت .مودی سے برداشت نہیں ھو  رھی ۔



Post a Comment

0 Comments