Pakistan vs Austarlia اظہر اور امام الحق چھا گئے
(نیوز4یو پاک) راوالپنڈی ٹیسٹ جاری 88 اورز کا کھیل جاری ہے اور کریز پر موجود
ہیں امام الحق اور اظھر علی دونوں نے پاکستان کی پوزیشن کو مستحکم کر دیا ہے
ایک اچھی کرکٹ دیکھنے کو مل رہی ہے
اس وقت تک 88 اورز کا کھیل ہو چکا ہے اور امام الحق 130 رنز کے ساتھ کریز پر
موجود ہیں اور ان کے ساتھ اظہر علی بھی بہتریں پرفارم کر رہے ہیں
اظہر علی 62 رنز پر میدان میں موجود ہیں اور آسٹریلین ٹیم وکٹس لینے میں نا کام ہیں
اور کچھ مایوسی کا شکار بھی نظر آرھے ہیں لیکن نو ڈاؤٹ اآسٹیلین ٹیم بہت مظبوط ٹیم
ہے پاکستان سے بھی اچھا پرفارم کر سکتے ہیں ضروت اس چیز کی ہے کہ
ایک اچھا ٹوٹل دیا جائے
اور پھر پہلی اننگ میں بالنگ پر خصوضی مھنت کی جائے تو رزلٹ بہترین بھی
نکل سکتا ہے ۔
بہرحال پاکستان اچھا پرفارم کر ہی ہے کھیل کے اختتام پر دیکھتے ہیں کہ
کیا پوزیشن بنتی ہے ۔
0 Comments