Header Ads Widget

Responsive Advertisement

کرپٹو کرنسی لیگل یا بین فیصلہ تین ماہ میں متوقع

 کرپٹو کرنسی لیگل یا بین فیصلہ تین ماہ میں متوقع 

کرپٹو کرنسی حکومت اور سٹیٹ بینک نے پابندی کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا

عدالت میں اس حوالے سے کچھ سفارشا ت پیش کی گئی حکومت اور سٹیٹ بینک

کی طرف سے تو عدالت نے ،وزارت قانون اور وزارت خزانہ کے حولاے

معامے کو کرتے ہوئے کہا کے اسے یا تو قانون کے تابعے کیا جائے یا اسے بند

کرنے کے لئے جو موزوں سفارشات ہوں قانون کےمطابق اسے تین ماہ میں عدالت کے

سامنے پیش کیا جائے ۔

حالیہ کچھ کمپنیوں کے فراڈ بھی سامنے آئے مگر کوئی قانونی اس کی

حیثیت نہ ہونے سے لوگوں کے لاکھوں بلکے کروڑ


وں کے نقصانات ہو چکے ہیں

Post a Comment

0 Comments