Header Ads Widget

Responsive Advertisement

خاموشی اوراس کی اقسام:

 

خاموشی  اوراس کی اقسام:

خاموشی کی چار قسمیں ہیں ۔خاموشی کی پہلی قسم یہ ہے کہ متکبر اور ظالم

اہلِ دنیا کے دکھلاوے کی خاموشی جو بوجہ تکبر غریب اورمظلوم سے ہم کلام نہیں

ہوتا۔

خاموشی کی دوسری قسم:

خاموشی کی دوسری قسم یہ ہے  کہ اہلِ دکان یا بے باطن مشائخ کی خاموشی

جو وہ اپنی عیب پوشی کیلئے ازروئے مکرو فریب اختیا ر کرے

خاموشی کی تیسری قسم :

خاموشی کی تیسری قسم یہ ہے کہ قلبی ذکر مومن کی خاموشی

،کیوں کہ وہ مراقبہ ،ذکر اور فکر کے ذریعے

اپنے دل کو کدورتوں اور ریا سے صاف کرتا ہے ۔

خاموشی کی چوتھی قسم:

خاموشی کی چوتھی قسم :

خاموشی کی چوتھی قسم یہ ہے کہ عین العیان صاحب تصورکی خاموشی

کیوں کہ وہ ہمیشہ اللہ کے ساتھ معرفت الہی میں مستغرق رہتا ہے

خاموشی  اوراس کی اقسام:
خاموشی  اوراس کی اقسام:

فضل اللقا ص 
103

Post a Comment

0 Comments