Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Guest mening in urdu and guests service importance :

 

Guest  mening in urdu and guests service importance :

اردو میں" guest" کے لفظی معنی ہیں مہمان کے اور مہمان کا نام آتے ہی ،

تھوڑی سی طبیعت نا گوار ہونے لگتی ہے خاص کر اگر مہمان سے

طبیعت نہ ملتی ہو اور مالی مشکلات میں بھی یہ جزبات ہو سکتے

ہیں اور کچھ بخالت میں بھی اس طرح کے معاملات دیکھنے میں

آسکتے ہیں لیکن آپ کی نظرایک واقعہ کرنا چاہتا ہوں ،جو نبی کریم ؐ

سے تعلق رکھتا ہے ۔

Guests service importance:

مہمان کی خدمت کیوں ضروری ہے جانیئے ایک واقعہ سے :

نبی کریم کا دور ہے اور ایک عورت کا شوہر روزانہ کسی نہ کسی مہمان

کو گھر لے آتا اور گھر والی کو کھانے ،پینے کا انتظام کرنے کا کہتا ۔

کچھ عرصہ اس طرح چلتا رہا مگر ایک عرصہ کے بعد وہ اپنے میاں

کی اس عادت سے تنگ آگئی اور پہلے تو وہ میاں سے جگھڑ کے

اس مسئلے کا حل نکالتی ہی مگر اس کے بعد وہ جا پہنچی نبی کریم ؐ کے

پاس، اور جا کے اپنا مسئلہ بیان کیا اور معاملہ کے حل کے گزارش کرتی

رہی اور نبی کریم ؐ چپ رہے اور سنتے رہے ،اور خیر وہ عورت آپؐ

کی چپ دیکھ کے چلی گئی ،اگلے دن آپ نے اس کے میاں کو بلایا اور کہا کے

اپنی بیوی سے جا کہو نبی کریم آج شام ہمارے مہمان ہیں، اور ہمارے گھر تشریف

لا رہے ہیں ۔تو وہ جا کر اپنی بیوی کو بتاتا ہے کہ آج نبی کریم ؐ ہمارے مہمان ہیں

اور وہ ہمارے گھر تشریف لا رہے ہیں ۔اور آپ کھانے کا انتظام

کرو ،وہ بہت خوش ہو گئیں کے آج تو نبی کریمؐ میرا مسئلہ حل کر کے جائیں

گیں ۔

آپ ؐ تشریف لائے اور اس عورت کے میاں کو کہا کے میں جب واپس جانے

لگوں تو اپنی بیوی کو کہانا کے مجھے پیچھے سے دیکھتی رہے ۔ایسا ہی کیا گیا

جب آپ ؐ کھانا تناول فرما چکے اور جانے لگے تو وہ عورت انہیںؐ کو پیچھے

سے دیکھنے لگی اور دیکھتی کیا ہے کہ حشرات الارض یعنی

کیڑے مکوڑے ،بچھو اور بہت سی انسان کو نقصان پہنچانے والی بلائیں بھی

پیچھلے پیچھلے باہر جا رہی ہیں

 Conclusion about guest sevice :

مہمان اللہ کی رحمت ہے اور یہ ذریعہ بھی آفات اور مشکلات سے نجات

کا ،اپنی استطاعت اورتوفیق کے مطابق انہیں ڈیل کیجئے اور احترام

دیجئے ثواب کی نیت او راللہ کی رضا کو سامنے رکھتے ہوئے ۔

تھینگز

Guest  mening in urdu and guests service importance :
Guest  mening in urdu and guests service importance :

 Urdusaraikipoetryzeen for quotes and poetry click here

Post a Comment

0 Comments