دوستو خدمت خلق کے ھوالے سے پہلے نبی پاک کا فرمان اور اس کے بعد اپنے دل کی بات
(Khidmat e Khalq Hadees in urdu)
رسول اللہ کا فرمان ہے ؛
۔بیوہ اور مسکینوں کی مدد کرنے والا اللہ کے راستے میں مجاہد کی طرح ہے یہ دن میں روزہ رکھنے اور والےاور رات بھر نماز پڑھنے والے کی طرح ہے ۔
خدمت عبادت سے ستر گنا زیادہ ثواب دیتی ہے تو ہم پیچھے کیوں ؟
جی تو دوستو دیندار لوگوں سے سنا ہے کے خدمت عبادت سے بہتر درجہ رکھتی ھےتوایسے
میں جب ہم اردگرد ماحول پے نطر ڈالتے ہیں تو بہت دکھ ہوتا ھے کے یہاں اس بات پے
عمل ہم سے کوسوں دور ہے آپ شہروں دہہات کے جس محلے میں جاٴیں آپ کو غلاضت کے ڈھیر
نظر آیں گے ایسے حالات میں بہت دل خراب ہوتا ہے پانچ سو ذہں میں خیا لات آتے ہیں
کے آخر حکومتی لوگ ادارے کہاں ہیں ۔اگر بلدیات کے لوگوں کے پاس فنڈز کی کمی ھے تو
ایسے میں اگر نیت نیک ہو اور خدمت کا ارادہ ہو ذہن میں، تو بہت سے مساٴیل حل ھو
سکتے ہیں
بلدیات کے لوگ اور دیہات کے بڑے کمیٹیاں بنا کر ہر گھر سے ماہانہ کچھ وصول کر کے چند لوگوں کو گلی محلے کی صفای اور دیگر معاملات کے لےٴ رکھ سکتے ہیں اور رات کے اوقات میں کمیٹی چند لوگوں کے پہرے کے لے منتخب کر کے لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کے
لےٴ بھی اقدامات کےٴ جا سکتےہیں۔ نیز ایسے بہت سے مسایل حل کیے جاسکتے ۔
(Khidmat e Khalq)
لیکن فقدان ہے یہاں محنت اور منیجمنٹ کا اور اصل بات یہ ہے کے ہم کچھ کرنا ہی
نہیں چاہتے ۔ھقیقت میں ہم سیاست میں صرف اپنی ناک اونچی کرنے اور اپنی پگڑی اونچی
کرنے آتے ہیں لگاتے ہیں اور پھر ڈبل ٹرپل وصول کر کے یہ گے،ٴ باےٴ باےٴ ٹا ٹا ۔
عمران خان صاھب نےٴ بڑے دعوے کےٴ تھے کے 70 فیصد بجٹ ڈایرکٹ بلدیات کے ذریعے عوام
تک ترقیاتیات کی مد میں جاے گا اس کے برعکس اس نے تو غریب عوام کا بھرکس نکال دیا
ہے ۔بہر ھال میری سجشن پے ہر شہری کو غور کرنا چاہےٴ اپنے مھلے اور کالونی بستی کے
لےٴ جو جو کچھ کر سکتا ھے کرنا چاھےٴ ۔
کچھ سال کراچی میں رہنا کا موقع ملا جاب کے سلسلے میں بہت منیجمنٹ دیکھی
سوسایٹیز کی، سالانہ الیکشن اور اپنا صدر منتخب کرتے صفای سے لیکے پانی اور حتی کے
ان کے مالازمین آپ کے بجلی گیس تک کے معاملات سب آفس فون کرنے پے ھل کر دیے جاتے
تھے ۔
بہت شکریہ
0 Comments