جمعہ کی شب پنجاب اور سندھ کے علاقوں میں آندھی
اور بارش موسم خوشگوار
جمعہ کی شب پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش اور
آندھی سے گرمی
کا زور ٹوٹ گیا ۔محکمہ موسمیات نے جون کے آخری
دو ہفتوں میں تین
بارشوں کے مختلف سلسلے پاکستان میں داخل ہونے کی
نوید سنایٴ ہے جس
سے جون میں گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگی ۔
اب سے لوڈشیڈنگ ختم وزیر توانایٴ حماد اظہر
گزشتہ دن بجلی کی ٹرانسمیشن لاین پے ایک تجربہ
کیا گیا اور ٹرانسمیشن لاین پے 23 ہزار 632 میگاواٹ کا دباوٴ دیا گیا جو سسٹم نے
بغیر کسی فالٹ اور پرابلم کے برداشت کیا ۔جس سے اب 23ہزار 632 میگاواٹ بجلی کی
سپلاٴی
کی جاےٴ گی اور لوڈشیڈنگ ختم ہو جاے گی
گزشتہ سال سسٹم پے 18ہزار 390 کا لوڈ دیا گیا
تھا اور اسے اس قابل بنایا گیا
تھا ۔جو اب اس سال بڑھا دیا گیا ۔کچھ دنوں سے
تربیلا ڈیم سے 3000 میگاواٹ بجلی کی سپلایٴ متاثر تھی جس کے باعث غیر اعلانیہ
لوڈشیڈنگ کی جا رھی تھی۔
مرغی کی قیمت کیٴ مہینوں کی اوڑان کے بعد عوام
کی پہنچ میں
گزشتہ دنوں میں مرغی کی قیمت ذرا آسمان سے ذمین
پے آگیٴ اور عوام نے
اس مہنگایٴ کے دور میں سکھ کا سانس لیا ھے ۔مرغی
کی قیمت 155 سے 220تک رھی
0 Comments