Header Ads Widget

Responsive Advertisement

مری میں ہلاکتیں(Muree deaths) سیروتفریح مہنگی پڑ گئی



مری میں ہلاکتیں(Muree deaths) سیروتفریح مہنگی پڑ گئی 

مری میں 7 جنوری کو سیرو تفریح کے لئے جانے والے افراد سخت موسمی

حالات اور برف باری میں پھنس گئے اور اس کے تنیجے میں 22 ہلاکتیں

ہو گئیں ۔اس میں ایک ایسا خاندان بھی شامل ہے جس کے 8 افراد خوفناک

ماحول کا شکار ہوئے، اور تمام 8 افراد ہلاک ہوگئے

تفریحی مقامات پر ریسکیو سروسز کو بہتر کرنے کی ضروت ہے

اور اگر کل مری جانے والے لوگوں اور گاڑیوں کی تعداد خطر ناک حد زیادہ

تھی .تو انتظامیہ کہاں سوئی ہوئی تھی ۔عام آدمی تو یہ سوچ کے پریشان ہیں کہ

کیا مری راستے میں کسی ہیلپ لائن کا کوئی انتظام نہیں، جیسے موٹرویز کی

ہیلپ لائن ہیں ۔تو اس قسم کے انتظاات کا حکومت کو فیصلہ کرنا ہوگا



تاکہ آئندہ اس قسم کے نقصان سے بچا جا سکے 
ریسکیو آپریشن جاری ہے لوگ پیدل واپس آنے

 لگے ۔
ابھی تک راستے بند ہیں اور آپریشن جاری ہے 

Post a Comment

0 Comments