عمران خان پریشان ,ایل جی الیکشن ناکمی
وزیر
اعظم نے امید ظاہر کی کہ پی ٹی آئی اگلے انتخابات میں مزید مضبوط ہو گی۔
اسلام
آباد (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے منگل کو کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی
ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا (کے پی) کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں غلطیاں کیں
اور اس کی قیمت چکانی پڑی۔
سوشل
نیٹ ورکنگ ویب سائٹ پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، "غلط امیدواروں کا انتخاب
ایک بڑی وجہ تھی۔ اب سے میں ذاتی طور پر کے پی کے ایل جی الیکشن کے دوسرے مرحلے اور
پورے پاکستان میں ایل جی الیکشن میں پی ٹی آئی کی ایل جی الیکشن کی حکمت عملی کی نگرانی
کروں گا۔
خیبرپختونخوا
میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پی ٹی آئی کی صوبائی
حکومت کو کئی مقامات پر شکست ہوئی ہے اور وہ ایک
بھی میئر کا
عہدہ
حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے،
۔
جن سرہ اضلاع میں
الیکشن ہوئے ان میں باجوڑ،ہری پور ،بونیر،ٹانک ،ڈیرھ
اسمائیل خان،لکی مروت
،بنوں،ھنگو،کرق،کوھاٹ،صوابی،مردان،
مھمند،خیبر،چارسدھ،پشاور
شامل ہیں۔
غیر
مصدقہ اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق 64 میں سے 58
نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے اور جے یو
آئی (ف)
نے تحصیل چیئرمینوں کی 21 نشستوں پر کامیابی حاصل
کی ہے،
جس میں تین میئر کے انتخابات بھی شامل ہیں۔
0 Comments