ریکوڈ ک سونے کے ذخائر اور عمران خان کا اعلان :
عمران خان نے اپنے ٹویڑ اکاؤنٹ پے اعلان کیا ہے
کہ وفاقی حکومت خود
ریکوڈ ک
کے اخراجات
برداشت کرے گی اور اس کی مائننگ کا کام شروع گیا
جائے گا ۔
اور بلوچستان عوام کی خوشحالی
میں وفاق ان کے ساتھ ہے ۔
میر عبدالقدوس بزنجو وزیرِاعلی بلوچستان نے خیر
مقدم کیا ہے
وزیرِاعلی کے اس اعلان کا اور کہا
ہے کہ خیر مقدم کرتے ہیں وزیرِا عظم کے اس اعلان
کا ۔
یاد رھے جنوری 2013 میں سپریم کورٹ نے کالعدم
قرار دیا تھا
اُس
معاہدے کو جو بلوچستان حکومت
اور آسٹریلوی کمپنی "TCC"کے درمیان ہوا تھا ،اور اسے غیر
ملکی
قوانین کے منافی قرار دیا تھا
ICSID سے اس کمپنی نے رجوع گیا تھا اور
عدالت نے 7 سال کے
طویل
عرصے کےبعد پاکستان
کو 6 ارب ڈالر جرمانے کی سزا سنائی تھی
اب دوبارہ سے اس کمپنی کے ساتھ کچھ معاہدات کے
اشارے مل رہے ہیں
تاہم
واضح نہی ابھی
بلوچستان اسمبلی میں قرارداد پیش ہوئی اور
ریکوڈک منصوبے پر دوبارہ معاہدہ
پر ماھول بنانے کےلئے کوشش کی گئی ہے۔
ریکوڈک معدنیات کا
تخمینہ :
ڈسٹرکٹ چاغی میں ریکوڈک کا ایریا موجود ہے اور
یہ سونے چاندی کا بہت بڑا ذخیرہ
ہے اس کے تخمینہ میں ایک کروڑ تیس لاکھ ٹن تانبے کے ذخائر اور
2کروڑ
30لاکھ اونس سونی
کی موجودگی کا تخمینہ ہے ۔ان دھاتوں کا تخمینہ
ایک سو ارب ڈالر
لگایا
جا چکا ہے
تاہم ڈاکڑ ثمر مبارک کا اس پے کہنا ہے کہ 600
کلومیڑ ایریا
ریکوڈک کے اندر ان
دھاتوں کا تخمینہ 1000 ارب ڈالر ہے ۔
0 Comments