کالے یرقان اور جگر کی سوزش کے حوالے سے ایک دیسی نسخہ
جیسا کے کالے یرقان کی مریضوں کی تعداد میں آپ کو پتہ ھے کے ھر آنے والے دن کے ساتھ اضافہ ہو رھا ھے
وہاں موجودہ حالات میں بھی ھیپاٹایٹس 45 فیصد سے بڑھ چکا ھے گونمنٹ اور کافی سارے پراِئیویٹ ادارے اس کے لِئے
سہولیات بھی مہیا کر رھے ھیں جس میں فری تیں ماہ کا میڈیسن کا کورس کروایا جاتا ھے جس کے شاندا رزلٹس بھی ھیں
کالے اور پیلے یرقان کے مریض اس بیماری سے جگر کی سوزش میں مبتلا ھوتے ھیں اور اگر علاج نا ھو تو یہ جگر کے سیروھسز کا باعث بنتا ھے ۔جگر سہروسز کا مطلب ھوتا ھے کے آپ کا جگر سکڑ گیا اور پھر مریض کے پیٹ میں پانی چلا جاتا ھے اور یہ کریٹیکل ھوتا ھے ۔خیر یہ سب فورن نہیں حو جاتا ھیپاٹیٹس کو خاموش قاتل بھی کہا جاتا ھے یہ آہستہ آہستہ سے جگر کی خرابی کا
باعث بنتا ھے
آپ کو بتانا یہ مقصود تھا کے اگر آپ کے جگر کو سوزش ھے اور یہ ھے اگر یرقان یا شراب نوشی کی وجہ سے اور آپ جسم درد
معدے کی خرابی اور جسم میں ھیٹ سے پریشان ھیں تو آخر میں چھوٹا سا ٹوٹکا آپ کو دے رھے ھیں آپ استعمال کر کے
اپنی طبیعت بہتر کر سکتے ھیں یہ فوری طور پر آپ کے ایس جی پی ٹی کو چاھے چار ھزار تک کیوں نا ھو گرا کر کم کر دیتا ھے
اور آپ کی جگر کی سوزش فوری کم ھو جاتی ھے ۔دیسی نسخوں کا یا ھربل میڈیسن کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ںہیں ھوتا تو آپ
اگر جگر کی سوزش میں مبتلا ھیں تو اسے ضرور استعمال کریں ھمارے ایک دوست جن کا جگر کا ٹیسٹ 850 تک تھا تو دس دن ایلو پیتھک کے سیرپ استعمال کرنے کے بعد 790 ایس جی پی ٹی لیب سے ریزلٹ ملا اسے
اس کے بعد وہ اس نسخے پے آئے اور چار دن کے بعد جب لیب سے ریزلٹ ھوا تو وہ صرف 21 تھا
آلو بخارہ 150گرام املی 150گرام بازار سے خرید لیں مقدار کو برابر کے حساب سے جتنا چاحیں لے سکتے ھیں اور اس کے چار چار دانے رات کو آدھے گلاس پانی میں ڈال کے رکھ لیں اور صبھ اٹھ کے نہار پی لیں انشااللہ ۔اللہ پاک شفا دیں گے
یاد رھے اس نسخے سے کالے یرقان کے وائرس ختم نہیں ھوتا بس اس سے جگر کی سوزش ختم ھوجاتی ھے اور پیشنٹ کی تکلیف ختم ھوجاتی ھے ۔
0 Comments